Tuesday , August 22 2017

Tag Archives: Pakistan

شاباش پاکستان!

الحمدللہ، پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے عالمی نمبر ون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ فرق نہیں پڑتا کہ یہ اعزاز کیسے آیا اور کب تک رہے گا. بات یہ ہے کہ کن حالات میں آیا اور اس کی حیثیت کیا ہے۔ یہ بھی دنیا کی تاریخ میں …

Read More »

اپنی اپنی آمریت، اپنی اپنی جمہوریت

آج  پیپلز پارٹی اور ضیا مخالف آمریت کے خلاف فیس بک پر نعرے لگا رہے ہیں، جبکہ نون لیگی کیمپ پر خاموشی ہے۔ 12 اکتوبر کو یہی چپ جیالوں نے سادھ رکھی ہوگی۔ اور پی ٹی آئی کا تو کچھ لینا دینا ہی نہیں، الٹا وہ یہ بھاری پتھر یہ …

Read More »

آہ امجد صابری!

دو چار دن سے امجد صابری کے بارے میں کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں مگر لکھ ہی نہیں پا رہا ہوں، کیا لکھوں سمجھ بھی نہیں آتا۔ نہ وہ بندہ مجھے جانتا تھا نہ میں اس سے کبھی ملا تھا۔ اس کو سنتا تھا تھوڑا بہت جیسے باقی کلام یا …

Read More »

آف سکرین

تحریر: نوید تاج غوری عمومی طور پر “ایک تقریب کا آنکھوں دیکھا حال” نما مضمون نگاری میرا خاصہ کبھی نہیں رہی۔ اللہ کے فضل سے اور دوستوں کی مہربانیوں سے کسی بھی ایونٹ میں شرکت یا رضاکارانہ فرائض سر انجام دینے کا موقع ملے تو میری پہلی خواہش سیلف لرننگ …

Read More »